یا مسلمان را مده فرمان که جان بر کف بنه
یا درین فرسوده پیکر تازه جانی آفرین
اے خدا! تو اس وقت مسلمانوں کو جان ہتھیلی پر رکھنے کا حکم مت دے (کیونکہ ان کے جسم جہاد کے قابل نہیں ہیں ) یا ان کے ناتواں جسموں میں طاقت وہمت بھر دے ۔ یعنی تیرے راستے میں لڑنے کا حوصلہ عطا کر دے یا ویسا کر دے یا ایسا کر دے ۔
Either do not tell the Muslim to put his life at risk, or else breathe a new soul into this worn-out frame. Do one thing or the other!
یا برهمن را بفرما نو خداوندی تراش
یا خود اندر سینهٔ زناریان خلوت گزین
یا تو ہندووَں کے پیشوا برہمن کو حکم دے کہ وہ پرانے خداؤں کی جگہ کوئی نیا خدا تراش لے یا تو خود زناریوں کے سینے میں اپنی ربوبیت کو جگہ دے ۔ مطلب یہ کہ ہندووَں میں بھی اپنے دیوتاؤں سے خلوص کم ہو چکا ہے یا تو انہیں پکا برہمن بنا دے یا ان کے دلوں میں اتر کر انہیں اپنا پرستار بنا لے ۔ یا ویسا کر یا ایسا کر ۔
Either tell the Brahmin to carve a new idol, or go and dwell in zunnar-wearers’ hearts yourself. Do one thing or the other!
یا دگر آدم که از ابلیس باشد کمترک
یا دگر ابلیس بهر امتحان عقل و دین
اے خدا یا کوئی اور آدم پیدا کر جو شیطان سے مکر و چال کے لحاظ سے کمتر ہو یا دین اور عقل کے امتحان کے لیے ایک اور شیطان پیدا کر لے ۔ مطلب یہ کہ آج کے عہد کا انسان شیطانی سوچ کے لحاظ سے شیطان سے کہیں زیادہ بڑھ کر ہے اب تیری مرضی ہے ۔ یا ویسا کر یا ایسا کر ۔
Either a new Adam, a little less evil than Iblis or another Iblis to challenge faith and reason! Do one thing or the other!
یا جهانی تازه ئی یا امتحانی تازه ئی
می کنی تا چند با ما آنچه کردی پیش ازین
یا کوئی نیا جہان پیدا کر یا اس جہان کے لیے کوئی نیا امتحان لے ۔ تو ہمارے ساتھ کب تک وہی پرانا کھیل کھیلتا رہے گا ۔ چنانچہ، یا ویسا کر یا ایسا کر ۔
Either a new world or a new test! For how long will you go on treating us like this? Do one thing or the other!
فقر بخشی؟ باشکوه خسرو پرویز بخش
یا عطا فرما خرد با فطرت روح الامین
اے خدا! اگر تو نے مجھے فقر بخشا ہے تو خسرو پرویز جیسے بادشاہ کی شان و شوکت میں عطا کر ۔ یا مجھے وہ عقل عطا کر جس کی فطرت حضرت روح الا میں فرشتہ جیسی ہو ۔ یا ویسا کر یا ایسا کر ۔
Give us poverty? Do it, but gives us Chosroe’s glory as well! Or give us reason together with Gabriel’s disposition. Do one thing or the other!
یا بکش در سینهٔ من آرزوی انقلاب
یا دگرگون کن نهاد این زمان و این زمین
یا تو (اے خدا) میرے دل سے انقلاب کی تمنا ہی ختم کر لے یا پھر اس زمانے کی طبیعت بدل دے ۔ یا ویسا کر یا ایسا کر ۔
Either kill the desire for revolution that stirs in my heart, or completely change these heavens and the earth. Do one thing or the other!
زمین
ای اثرهای خرامت چشم حیران درکمین
هرکجا پا مینهی آیینه میبوسد زمین
بیدل دهلویغزلیاتغزل شمارهٔ 2556
بیسراغی نیست گرد هستی وحشت کمین
نقش پای جلوهای داریم در خط جبین
بیدل دهلویغزلیاتغزل شمارهٔ 2558
نیست ممکن واژگونیهای طالع بیش ازین
سرنوشت ماست نام دیگران همچون نگین
بیدل دهلویغزلیاتغزل شمارهٔ 2560
گفت دانایی چو پرسیدم که قلب العبد این
از سر بینش که قلب العبد بین الاصبعین
جامیدیوان اشعاراشعار پراکندهشمارهٔ 2
برتر آمد در علو این منزل از چرخ برین
نیست با این منزلت یک خانه در روی زمین
جامیدیوان اشعارقصایدشمارهٔ 21
جامی ارباب کرم نایاب چون عنقا شدند
اهل همت را بود قاف قناعت فرض عین
جامیدیوان اشعارقطعاتشمارهٔ 37
ای ز خورشید رخت تا ماه بعد المشرقین
اهل بینش را تماشای جمالت فرض عین
جامیدیوان اشعارغزلیاتغزل شمارهٔ 739
ترک شهر آشوب من زینسان که شد صحرانشین
خواهم از شوقش به صحرا رو نهادن بعد ازین
جامیدیوان اشعارغزلیاتغزل شمارهٔ 742
هر خوشی که فوت شد از تو مباش اندوهگین
کو به نقشی دیگر آید سوی تو، میدان یقین
رومیدیوان شمسغزلیاتغزل شمارهٔ 1937
نازنینی را رها کن با شهان نازنین
ناز گازر برنتابد آفتاب راستین
رومیدیوان شمسغزلیاتغزل شمارهٔ 1938
فارسی متن کا ماخذ: گنجور