آڈیوز
یہ صفحہ صرف صداکار فاطمه زندی کی دستیاب آڈیوز دکھاتا ہے۔
صداکار فاطمه زندی کی آڈیوز میں علامہ اقبال کی کتاب پیام مشرق
ہمیشہ کی زندگی، ابدی زندگی
شاعر
زندگی اور عمل(جرمنی کے مشہور شاعر ہائنا کی ایک نظم سوالات کے جواب میں )
آئینے کی طرح دوسروں کے حسن و جمال پر فریفتہ مت ہو ۔ غیروں کا خیال اپنے دل اور آنکھ سے نکال دے ۔ نہ کسی کی طرف نظر اٹھا کر دیکھ نہ کسی کو دل میں جگہ دے ۔
غلامی
نرگس کے باغ کی مٹی سے ایک غنچہ پیدا ہوا —
جہان جو اپنے اندر (کہیں پہنچنے کی) صلاحیت نہیں رکھتا تھا —
جسم و جان کا راز میرے دل کے اندر چھپا ہے —
گل رعنا بھی میری طرح مشکل میں ہے —