رباعی شمارهٔ 111

جہان جو اپنے اندر (کہیں پہنچنے کی) صلاحیت نہیں رکھتا تھا

The Tulip of Sinai - 111

Toggle stanza 1
جهان کز خود ندارد دستگاهی
1
جهان کز خود ندارد دستگاهی
به کوی آرزو می جست راهی

جہان جو اپنے اندر (کہیں پہنچنے کی) صلاحیت نہیں رکھتا تھا —

وہ آرزو کے کوچے کے راستے کی تلاش میں تھا۔

The world, that findeth in itself no stay, sought in the street of yearning for a way:

2
ز آغوش عدم دزدیده بگريخت
گرفت اندر دل آدم پناهی

پھر وہ عدم کی آغوش سے چھپ کر بھاگ نکلا —

اور اس نے آدم کے دل کے اندر پناہ لی۔

From the embrace of non-existence fled, and last in Adam’s heart for refuge lay.

زمین

ہم وزن و قافیہ نظمیں

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور