صفحۂ اولشعراءلغاتاوزاناصنافمترجمینصداکارہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مزید جانیں ←
YouTubeFacebookInstagramTikTok

مرکزی راستے

صفحۂ اولتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

شعراءاوزاناصنافصداکارانمترجمین

لغات

لغاتزندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

  1. اوزان
  2. »مفعول مفاعیلن مفعول مفاعیلن (هزج مثمن اخرب)
  3. »علامہ اقبال / پیام مشرق

وزن کے تحت کتاب

وزنِ مفعول مفاعیلن مفعول مفاعیلن (هزج مثمن اخرب) میں علامہ اقبال کی کتاب پیام مشرق

یہ صفحہ صرف وزنِ مفعول مفاعیلن مفعول مفاعیلن (هزج مثمن اخرب) میں آنے والی نظمیں دکھاتا ہے۔

6 نظمیں

نظمیں

وزنِ مفعول مفاعیلن مفعول مفاعیلن (هزج مثمن اخرب) میں علامہ اقبال کی کتاب پیام مشرق

  1. زندہ رود
  2. »اوزان
  3. »مفعول مفاعیلن مفعول مفاعیلن (هزج مثمن اخرب)
  4. »علامہ اقبال / پیام مشرق

بخش 6–نوای وقت

نوای وقت(زمانے کا گیت) وقت کہتا ہے

The Song of Time

علامہ اقبال » پیام مشرق » افکار » بخش 6 - نوای وقت

اردوEn
13 اشعار

بخش 41–عشق

عشق

Love

علامہ اقبال » پیام مشرق » افکار » بخش 41 - عشق

اردوEn
4 اشعار

غزل شمارهٔ 9–صورت نپرستم من بتخانه شکستم من

میں صورت کا پجاری نہیں ہوں میں نے مندر ڈھا دیا ہے ۔ میں وہ تیز رو سیلاب ہوں جس نے سارے بند توڑ دیے ہیں ۔

I never worshipped forms; I broke the idol house. I am a rushing flood, which bursts all bounds.

علامہ اقبال » پیام مشرق » می باقی » غزل شمارهٔ 9

اردوEn
5 اشعار

غزل شمارهٔ 19–صد نالهٔ شبگیری صد صبح بلا خیزی

پچھلے پہر کے سینکڑوں نالے، سینکڑوں بلاخیز صبحیں ، چنگاریاں برساتی سینکڑوں آہیں اٹھتی ہیں تب کہیں دل میں کھب جانے والا شعر وجود میں آتا ہے ۔

A hundred nights of wailing, a hundred mornings of travail, a hundred fire-emitting sighs: The product? One poignant verse.

علامہ اقبال » پیام مشرق » می باقی » غزل شمارهٔ 19

اردوEn
6 اشعار

غزل شمارهٔ 24–فرقی ننهد عاشق در کعبه و بتخانه

عاشق کعبے اور بت خانے میں کوئی فرق نہیں رکھتا ۔ شاعر نے بت خانہ کو جلوت جانانہ اور کعبہ کو خلوت جانانہ سے تعبیر کیا ہے مطلب یہ دونوں میں اس کا جلوہ ہے ۔

A true lover does not differentiate between the Ka‘bah and the idol-house. The one is the Beloved’s privacy, the other His appearing publicly.

علامہ اقبال » پیام مشرق » می باقی » غزل شمارهٔ 24

اردوEn
7 اشعار

غزل شمارهٔ 26–این گنبد مینائی این پستی و بالائی

یہ گنبد مینائی (آسمان) یہ پستی اور بلندی، سب اپنی وسعت کے باوجود عاشق کے دل میں سما جاتے ہیں ۔

This azure sky, all that is high, all that is low, for all its vastness, is encompassed in the lover’s heart.

علامہ اقبال » پیام مشرق » می باقی » غزل شمارهٔ 26

اردوEn
7 اشعار