مه و ستاره که در راه شوق هم سفرند
کرشمه سنج و ادا فهم و صاحب نظرند
چاند اور ستارے جو راہِ شوق (عشق) میں اکھٹے محوِ سفر ہیں وہ (حسن) کی اشارہ بازیوں کو پرکھنے ، اس کی دلفریب اداؤں کو سمجھنے اور حقیقت شناس نظر رکھنے والے ہیں (چاند اور ستارے منشاے فطرت کے مطابق مصروف سفر ہیں ) ۔
Moon and star, travelling together on the road of desire, are measuring graces and understanding gestures and are possessed of insight.
چه جلوه هاست که دیدند در کف خاکی
قفا بجانب افلاک سوی ما نگرند
اپنی (روشنی) اور (دوسری صفات) کے باوجود انھوں نے اس خاک کے پتلے میں ایسی کونسی خوبی دیکھی ہے کہ اسے دیکھنے کے لیے ان کی پیٹھ تو آسمانوں کی طرف ہے اور ان کی نظریں آدمی کی طرف ہیں (جو کہ رب کائنات کا نائب، اور کائنات کی ہر شے پر بھاری ہے) ۔
What manifestations they have seen in this handful of dust, that they turn their backs on the heavens and look toward us.
فارسی متن کا ماخذ: گنجور