صفحۂ اولشعراءلغاتاوزاناصنافمترجمینصداکارہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مزید جانیں ←
YouTubeFacebookInstagramTikTok

مرکزی راستے

صفحۂ اولتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

شعراءاوزاناصنافصداکارانمترجمین

لغات

لغاتزندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

  1. علامہ اقبال
  2. »زبور عجم
  3. »حصهٔ دوم (غزلیات)
  4. »غزلیات
  5. »غزل شمارهٔ 64

غزل شمارهٔ 64

شاعر: علامہ اقبال

وزن: مفعول مفاعیلن مفعول مفاعیلن (هزج مثمن اخرب)

قافیہ: نیدارم

صنف: غزل/قصیده/قطعه

اردو ترجمہ: حمیداللہ ہاشمی
انگریزی ترجمہ: آربری
Toggle stanza 1
1

از داغ فراق او در دل چمنی دارم

ای لالهٔ صحرائی با تو سخنی دارم

محبوب کی جدائی کے زخموں سے دل کا چمن آباد ہے ۔ اے لالہ صحرائی میں تجھ سے بات کرنا چاہتا ہوں (تجھے اپنے دل کی بات بتانا چاہتا ہوں ) ۔

This brand of grief, His love apart, hath sown a garden in my heart; O desert-flame anemone, I have a word to say to thee!

2

این آه جگر سوزی در خلوت صحرا به

لیکن چکنم کاری با انجمنی دارم

جگر کو جلانے والی یہ آہ جو میں برسر بزم کھینچتا ہوں صحرا کی خلوت میں کھینچنی بہتر ہے ۔ لیکن کیا کروں میری مجبوری یہ ہے کہ انجمن دنیا سے تعلق رکھتا ہوں (عشق مجھے صحراؤں کی طرف لے جاتا ہے لیکن دنیا کے فراءض مجھے اپنی طرف کھینچتے ہیں ) ۔

Best in the wilderness, alone, to breathe the soul-consuming groan; yet what can I, condemned for good to wrestle with the multitude?

◆

اگلی / پچھلی نظم

پچھلی نظم

جهان رنگ و بو پیدا تو میگوئی که راز است این

یکی خود را بتارش زن که تو مضراب و ساز است این

علامہ اقبال»زبور عجم»غزلیات»غزل شمارهٔ 63

اگلی نظم

به نگاه آشنائی چو درون لاله دیدم

همه ذوق و شوق دیدم همه آه و ناله دیدم

علامہ اقبال»زبور عجم»غزلیات»غزل شمارهٔ 65

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور