صفحۂ اولشعراءلغاتاوزاناصنافمترجمینصداکارہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مزید جانیں ←
YouTubeFacebookInstagramTikTok

مرکزی راستے

صفحۂ اولتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

شعراءاوزاناصنافصداکارانمترجمین

لغات

لغاتزندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

  1. علامہ اقبال
  2. »پیام مشرق
  3. »لالهٔ طور
  4. »رباعی شمارهٔ 11

رباعی شمارهٔ 11

نوائے عشق کے لیے آدم ساز ہے (عشق کے نغمے انسان ہی کے قلب سے پھوٹتے ہیں)

For the melody of love, man is the instrument

شاعر: علامہ اقبال

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

قافیہ: ستادم

صنف: قطعه

انگریزی ترجمہ: مخدوم حسان، ہادی حسین
صداکار: مخدوم حسان لاهوری
Toggle stanza 1
1

نوائے عشق کے لیے آدم ساز ہے (عشق کے نغمے انسان ہی کے قلب سے پھوٹتے ہیں) —

یہ (خالق حقیقی کا) راز وا کرتا ہے، مگر خود بھی راز ہے۔

For the melody of love, man is the instrument —

He unveils the Creator's secrets, yet he is a mystery himself.

2

اللہ تعالیٰ نے جہان پیدا کیا، یہ اسے خوب تر بناتا ہے —

گویا یہ خالق کا شریک کار ہے۔

Allah created the world, and man makes it more beautiful —

As if he is a partner in the Creator's work.

◆

اگلی / پچھلی نظم

پچھلی نظم

جهان ما که نابود است بودش

زیان توام همی زاید بسودش

علامہ اقبال»پیام مشرق»لالهٔ طور»رباعی شمارهٔ 10

اگلی نظم

نه من انجام و نی آغاز جویم

همه رازم جهان راز جویم

علامہ اقبال»پیام مشرق»لالهٔ طور»رباعی شمارهٔ 12

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور

0:000:00