صفحۂ اولشعرازمرہ جاتلغاتمزید مطالعہہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مزید جانیں ←
YouTubeFacebookInstagramTikTok

مرکزی راستے

صفحۂ اولشعراتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

اوزاناصنافصداکارانمترجمینزندہ رود اور گنجور

لغات

لغاتزندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

  1. علامہ اقبال
  2. »پیام مشرق
  3. »لالهٔ طور
  4. »رباعی شمارهٔ 17

رباعی شمارهٔ 17

صبح کے ستارے! تو تیزی سے گزر جاتا ہے

Swift-paced you have departed, star of dawn!

شاعر: علامہ اقبال

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

قافیہ: اررفتی

ہم وزن و قافیہ نظمیں: 1

صنف: قطعه

انگریزی ترجمہ: مخدوم حسان، ہادی حسین
صداکار: مخدوم حسان لاهوری
Toggle stanza 1
11
گذشتی تیز گام ای اختر صبح
مگر از خواب ما بیزار رفتی

صبح کے ستارے! تو تیزی سے گزر جاتا ہے —

شاید تو ہماری خواب (غفلت) سے بیزار ہے۔

Swift-paced you have departed, star of dawn! —

Perhaps disgusted that we slumbered on.

22
من از ناآگهی گم کرده راهم
تو بیدار آمدی بیدار رفتی

میں (حقیقت) نہ سمجھنے کے باعث گم کردہ راہ ہوں —

تو بیدار آتا ہے اور بیدار ہی جاتا ہے۔

It was through ignorance I lost the way —

Wakeful you arrived, wakeful you have gone.

◆

اگلی / پچھلی نظم

پچھلی نظم

به یزدان روز محشر برهمن گفت

فروغ زندگی تاب شرر بود

علامہ اقبال»پیام مشرق»لالهٔ طور»رباعی شمارهٔ 16

اگلی نظم

تهی از های و هو میخانه بودی

گل ما از شرر بیگانه بودی

علامہ اقبال»پیام مشرق»لالهٔ طور»رباعی شمارهٔ 18

◆

زمین

ہم وزن و قافیہ نظمیں

دریغا کز میان ای یار رفتی

به درد و حسرت بسیار رفتی

رومی»دیوان شمس»غزلیات»غزل شمارهٔ 2648

◆

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00
◆

تصاویر

◆

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں
◆

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور

0:000:00