جب میں فوت ہونے کے بعد جنت میں ٹہل رہا تھا
The Tulip of Sinai - 100
جب میں فوت ہونے کے بعد جنت میں ٹہل رہا تھا —
تو مجھے اس زمین و آسمان کا کا خیال آیا۔
When I was dead, and walked in Paradise, this heaven I could clearly see;
میری حیرت زدہ جان ایک شک میں مبتلا ہو گئی —
کہ وہ جہان تھا یا جہان کی تصویر تھی۔
One doubt yet lingered in my baffled soul – was it the world, that world of imagery?
صداکار منتخب کریں