پانی کا قطرہ جب اندر سے چمک اٹھتا ہے
The Tulip of Sinai - 58
پانی کا قطرہ جب اندر سے چمک اٹھتا ہے —
تو کئی سو موتیوں کے بیچ بے مثال ہو جاتا ہے ۔
The water-drop, when it is self-illumed, Amidst a hundred as one pearl shall be:
تو بھی اپنے ہم نواؤں کی بزم میں اس طرح زندگی بسر کر —
کہ باغ بھی تیرے لیے گوشہ تنہائی ہو ۔
Then at this feast of choristers so live To take their garden for an oratory.
زمین
صداکار منتخب کریں