Part One
شاعر: علامہ اقبال
وزن: فعلات فاعلاتن فعلات فاعلاتن (رمل مثمن مشکول)
قافیہ: انهگفتم
صنف: غزل/قصیده/قطعه
ز برون در گذشتم ز درون خانه گفتم
سخنی نگفته ئی را چه قلندرانه گفتم
میں نے بیرونی دروازہ چھوڑ کر گھر کے اندر کی بات کی ہے۔ جو کچھ نہیں کہا جا سکتا تھا، اسے قلندرانہ انداز سے کہہ دیا ہے۔
Passing over outdoor matters, I have spoken of inside matters; With what bold abandon I have said things That had been left unsaid!
فارسی متن کا ماخذ: گنجور