صفحۂ اولشعراءلغاتاوزاناصنافمترجمینصداکارہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مزید جانیں ←
YouTubeFacebookInstagramTikTok

مرکزی راستے

صفحۂ اولتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

شعراءاوزاناصنافصداکارانمترجمین

لغات

لغاتزندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

  1. علامہ اقبال
  2. »پیام مشرق
  3. »لالهٔ طور
  4. »رباعی شمارهٔ 36

رباعی شمارهٔ 36

زندگی کو ایک صورت پر قرار نہیں

Life keeps expressing itself in new ways

شاعر: علامہ اقبال

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

قافیہ: رارزندگینیست

صنف: قطعه

انگریزی ترجمہ: مخدوم حسان، ہادی حسین
صداکار: مخدوم حسان لاهوری
Toggle stanza 1
1

زندگی کو ایک صورت پر قرار نہیں —

یہ ہر دم ایک نیا نقش پیدا کرتی ہے۔

Life keeps expressing itself in new ways —

Content with one fixed form it never stays.

2

اگر تیرا آج گزرے کل کی مانند ہے تو گویا —

تیری خاک میں زندگی کا شرر موجود نہیں۔

If your today mirrors your yesterday, it seems —

The spark of life does not reside in your essence.

◆

اگلی / پچھلی نظم

پچھلی نظم

اگر در مشت خاک تو نهادند

دل صد پارهٔ خونابه باری

علامہ اقبال»پیام مشرق»لالهٔ طور»رباعی شمارهٔ 35

اگلی نظم

چو ذوق نغمه ام در جلوت آرد

قیامت افکنم در محفل خویش

علامہ اقبال»پیام مشرق»لالهٔ طور»رباعی شمارهٔ 37

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور

0:000:00