صفحۂ اولشعراءلغاتاوزاناصنافمترجمینصداکارہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مزید جانیں ←
YouTubeFacebookInstagramTikTok

مرکزی راستے

صفحۂ اولتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

شعراءاوزاناصنافصداکارانمترجمین

لغات

لغاتزندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

  1. علامہ اقبال
  2. »پیام مشرق
  3. »لالهٔ طور
  4. »رباعی شمارهٔ 132

رباعی شمارهٔ 132

زمین کو آسمان کا رازدان سمجھ

Consider the earth as the sky's confidant

شاعر: علامہ اقبال

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

قافیہ: انگیر

ہم وزن و قافیہ نظمیں: 1

صنف: قطعه

اردو ترجمہ: مخدوم حسان، میاں عبدالرشید
انگریزی ترجمہ: مخدوم حسان، ہادی حسین
صداکار: مخدوم حسان لاهوری
Toggle stanza 1
1

زمین کو آسمان کا رازدان سمجھ —

مکاں کو لا مکاں کی شرح خیال کر۔

Consider the earth as the sky's confidant—

Imagine the finite as an explanation of the infinite.

2

ہر ذرّہ، دوست کی منزل کی جانب اڑتا جا رہا ہے —

تو اڑتی ہوئی ریت سے راستے کا نشان پوچھ۔

Each particle moves toward the beloved's abode—

So ask the drifting sands for the path's sign.

◆

اگلی / پچھلی نظم

پچھلی نظم

به شبنم غنچهٔ نورسته می گفت

نگاه ما چمن زادان رسا نیست

علامہ اقبال»پیام مشرق»لالهٔ طور»رباعی شمارهٔ 131

اگلی نظم

ضمیر کن فکان غیر از تو کس نیست

نشان بی نشان غیر از تو کس نیست

علامہ اقبال»پیام مشرق»لالهٔ طور»رباعی شمارهٔ 133

زمین

ہم وزن و قافیہ نظمیں

میان لاله و گل آشیان گیر

ز مرغ نغمه خوان درس فغان گیر

علامہ اقبال»پیام مشرق»لالهٔ طور»رباعی شمارهٔ 151

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور

0:000:00