خدا نے مٹی اور پانی سے کیا حسین پیکر تراشا
The Tulip of Sinai - 15
خدا نے مٹی اور پانی سے کیا حسین پیکر تراشا —
جنت سے زیادہ خوشنما جہان بنایا۔
Of water and of clay a figure fine God wrought, a world than Eden more divine.
لیکن ساقی ﷺ وہ آتش عشق رکھتے ہیں کہ —
انہوں نے میری خاک سے ایک اور ہی عالم تعمیر کردیا۔
And still the saki fashioned with his flame another world out of this dust of mine.
صداکار منتخب کریں