صفحۂ اولشعراءلغاتاوزاناصنافمترجمینصداکارہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مزید جانیں ←
YouTubeFacebookInstagramTikTok

مرکزی راستے

صفحۂ اولتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

شعراءاوزاناصنافصداکارانمترجمین

لغات

لغاتزندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

  1. علامہ اقبال
  2. »پیام مشرق
  3. »لالهٔ طور
  4. »رباعی شمارهٔ 32

رباعی شمارهٔ 32

خدایا! اس جہان میں کیا خوب ہنگامہ بپا ہے

A wonderful show, God, is Your world

شاعر: علامہ اقبال

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

قافیہ: انهکردی

صنف: قطعه

انگریزی ترجمہ: مخدوم حسان، ہادی حسین
صداکار: مخدوم حسان لاهوری
Toggle stanza 1
1

خدایا! اس جہان میں کیا خوب ہنگامہ بپا ہے —

آپ نے سب کو ایک ہی پیمانہ (الست) سے مست کر دیا۔

A wonderful show, God, is Your world —

All things seem to have drunk from the same wine-bowl.

2

نظر تو نظر سے مل جاتی ہے —

مگر دل دل سے اور روح روح سے الگ رہتی ہے۔

Eye intimates with eye —

But heart from heart and soul from soul divided by a wall.

◆

اگلی / پچھلی نظم

پچھلی نظم

ز مرغان چمن نا آشنایم

به شاخ آشیان تنها سرایم

علامہ اقبال»پیام مشرق»لالهٔ طور»رباعی شمارهٔ 31

اگلی نظم

سکندر با خضر خوش نکته ئی گفت

شریک سوز و ساز بحر و بر شو

علامہ اقبال»پیام مشرق»لالهٔ طور»رباعی شمارهٔ 33

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور

0:000:00