بالاخر اقبال نے عقل چالاک کو چھوڑ دیا
The Tulip of Sinai - 163
شاعر: علامہ اقبال
وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)
بالاخر اقبال نے عقل چالاک کو چھوڑ دیا —
اور اپنے خود سر دل کو عشق سے رام کیا۔
At last from subtle reason he has fled; His self-willed heart knew passion, and it bled;
اقبال فلک پیما کے بارے میں کیا پوچھتا ہے —
ہمارے اس نکتہ دان فلسفی نے (عقل کی نہیں بلکہ) جنون کی باتیں کی ہیں ۔
What askest thou of Iqbal in the clouds? Our wise philosopher has lost his head.
صداکار منتخب کریں