صفحۂ اولشعراءلغاتاوزاناصنافمترجمینصداکارہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مزید جانیں ←
YouTubeFacebookInstagramTikTok

مرکزی راستے

صفحۂ اولتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

شعراءاوزاناصنافصداکارانمترجمین

لغات

لغاتزندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

  1. علامہ اقبال
  2. »پیام مشرق
  3. »لالهٔ طور
  4. »رباعی شمارهٔ 28

رباعی شمارهٔ 28

جو تجھے اپنا آپ بھلا دے

That which makes you forget yourself

شاعر: علامہ اقبال

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

قافیہ: اکیندارم

صنف: قطعه

انگریزی ترجمہ: مخدوم حسان، ہادی حسین
صداکار: مخدوم حسان لاهوری
Toggle stanza 1
1

جو تجھے اپنا آپ بھلا دے —

میں وہ مسرت انگیز شراب نہیں رکھتا۔

That which makes you forget yourself —

I do not possess that joyous wine.

2

میرے بازار میں کوئی اور سامان نہ ڈھونڈ —

میں بھی پھول کی مانند سینہء چاک کے علاوہ اور کچھ نہیں رکھتا۔

Seek no other goods in my market —

For like a flower, I hold nothing but a wounded heart.

◆

اگلی / پچھلی نظم

پچھلی نظم

بهل افسانهٔ آن پا چراغی

حدیث سوز او آزار گوش است

علامہ اقبال»پیام مشرق»لالهٔ طور»رباعی شمارهٔ 27

اگلی نظم

زیان بینی ز سیر بوستانم

اگر جانت شهید جستجو نیست

علامہ اقبال»پیام مشرق»لالهٔ طور»رباعی شمارهٔ 29

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور

0:000:00