رباعی شمارهٔ 146

میرا تخیل جو بہشت سے پھول چنتا ہے

My imagination, which gathers flowers from paradise

Toggle stanza 1
خیالم کو گل از فردوس چیند
1
خیالم کو گل از فردوس چیند
چو مضمون غریبی آفریند

میرا تخیل جو بہشت سے پھول چنتا ہے —

جب وہ کوئی نیا مضمون پیدا کرتا ہے۔

My imagination, which gathers flowers from paradise —

When it births a new theme, a novel guise,

2
دلم در سینه می لرزد چو برگی
که بر وی قطرهٔ شبنم نشیند

تو سینے میں میرا دل اس پھول کی پتی کی طرح خوشی سے لرزنے لگتا ہے —

جس پر شبنم کا قطرہ ٹپک پڑا ہو۔

My heart within my chest begins to quiver with glee —

Like a petal trembling with a drop of dew, set free.

زمین

ہم وزن و قافیہ نظمیں

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور