رباعی شمارهٔ 93

نہ میں اعلی نسل کے گھوڑے پر سوار ہوں

I ride not on a steed of noble breed

شاعر: علامہ اقبال

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

قافیہ: ارم

ہم وزن و قافیہ نظمیں: 7

صنف: قطعه

انگریزی ترجمہ: مخدوم حسان، ہادی حسین
Toggle stanza 1
نه من بر مرکب ختلی سوارم
1
نه من بر مرکب ختلی سوارم
نه از وابستگان شهریارم

نہ میں اعلی نسل کے گھوڑے پر سوار ہوں —

نہ پادشاہ کا مصاحب ہوں۔

I ride not on a steed of noble breed —

Nor am I a companion of a king's creed.

2
مرا ای همنشین دولت همین بس
چوکاوم سینه را لعلی بر آرم

اے ہمنشین! مجھے یہ دولت کافی ہے —

کہ جب اپنا سینہ کھودتا ہوں تو لعل نکال لیتا ہوں۔

My companion, this is my wealth —

When I dig into my chest, a ruby I unearth.

زمین

ہم وزن و قافیہ نظمیں

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور