زمین ہمارے مئے خانہ (الست) کے دروازے کی خاک ہے
The earth is but the dust of our tavern's door
زمین ہمارے مئے خانہ (الست) کے دروازے کی خاک ہے —
آسمان، ہمارے پیالے کا ایک دور ہے۔
The earth is but the dust of our tavern's door —
The sky, a single round from our goblet's store.
ہماری تپش اور مستی کا بیان بہت طویل ہے —
یہ جہان تو ہمارے افسانے کی محض تمہید ہے۔
The tale of our fervor and ecstasy runs long —
This world is but the prelude to our song.
صداکار منتخب کریں