صفحۂ اولشعراءلغاتاوزاناصنافمترجمینصداکارہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مزید جانیں ←
YouTubeFacebookInstagramTikTok

مرکزی راستے

صفحۂ اولتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

شعراءاوزاناصنافصداکارانمترجمین

لغات

لغاتزندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

  1. علامہ اقبال
  2. »ارمغان حجاز
  3. »حضور رسالت
  4. »ادبگاهی‌ست زیر آسمان از عرش نازک‌تر

ادبگاهی‌ست زیر آسمان از عرش نازک‌تر

شاعر: علامہ اقبال

صنف: تک بیت

اردو ترجمہ: حمیداللہ ہاشمی
انگریزی ترجمہ: کبیر
Toggle stanza 1
1

ادبگاهی‌ست زیر آسمان از عرش نازک‌تر

نفس گم‌کرده می‌آید جنید و بایزید

زیر آسماں حضرت محمد کا شہر ایک ایسی ادب گاہ ہے جہاں حضرت جنید بغدادی اور حضرت بایزید بسطامی جیسے عظیم الشان ولی بھی سانس روک کر آتے ہیں ۔ یعنی ادب سے اونچا سانس نہیں لیتے ۔ (یہ شعر فارسی شاعر عزت بخاری کا ہے)

More delicate than Allah’s Throne, Beneath the skies here is, A place of reverence where come, Junaid and Ba Yazid (and like), Holding their breath out of respect.

◆

اگلی / پچھلی نظم

اگلی نظم

«الا یا خیمگی خیمه فروهل

که پیشاهنگ بیرون شد ز منزل»

علامہ اقبال»ارمغان حجاز»حضور رسالت»بخش 1 - الا یا خیمگی خیمه فروهل