رباعی شمارهٔ 18
دنیا کا یہ میخانہ ہنگاموں سے خالی ہوتا
The tavern of this world would have been exempt from turbulence
Toggle stanza 1تهی از های و هو میخانه بودی
11
تهی از های و هو میخانه بودی
گل ما از شرر بیگانه بودی
دنیا کا یہ میخانہ ہنگاموں سے خالی ہوتا —
ہماری خاک بھی چنگاری کی چمک سے خالی رہتی
The tavern of this world would have been exempt from turbulence —
No spark would have illuminated our clay’s indifference.
22
نبودی عشق و این هنگامهٔ عشق
اگر دل چون خرد فرزانه بودی
نہ یہاں عشق ہوتا، نہ اس کے ہنگامے —
اگر دل بھی عقل کی مانند مصلحت اندیش ہوتا۔
There would have been neither love nor its tumult —
If the heart possessed the mind’s intelligence.
آڈیو
صداکار منتخب کریں
0:000:00

