رباعی شمارهٔ 160
ہر دل میں عشق ننے رنگ سے ظاہر ہوتا ہے
Love appears in each heart with hues anew
Toggle stanza 1بهر دل عشق رنگ تازه بر کرد
11
بهر دل عشق رنگ تازه بر کرد
گهی با سنگ گه با شیشه سر کرد
ہر دل میں عشق ننے رنگ سے ظاہر ہوتا ہے —
کبھی یہ پتھر سے موافقت کرتا ہے اور کبھی شیشے سے۔
Love appears in each heart with hues anew —
At times it pairs with stone, at times with glass too.
22
ترا از خود ربود و چشم تر داد
مرا با خویشتن نزدیک تر کرد
تجھے اس نے اپنا آپ بھلا دیا اور رونا سکھایا —
اور مجھے اس نے اپنے آپ سے نزدیک تر کر دیا۔
It made you forget yourself, taught you to cry —
And drew me closer to my inner sky.
زمین
ہم وزن و قافیہ نظمیں
آڈیو
صداکار منتخب کریں
0:000:00

