رباعی شمارهٔ 96

دل بیباک کے لیے شیر بھی پہاڑی بکری ہے

To the valiant heart, a lion stands as mild as a goat

Toggle stanza 1
دل بیباک را ضرغام رنگ است
1
دل بیباک را ضرغام رنگ است
دل ترسنده را آهو پلنگ است

دل بیباک کے لیے شیر بھی پہاڑی بکری ہے —

خوفزدہ دل کے لیے ہرن بھی چیتا ہے۔

To the valiant heart, a lion stands as mild as a goat —

To the timid soul, even the gentle deer seems a leopard's throat.

2
اگر بیمی نداری بحر صحراست
اگر ترسی بهر موجش نهنگ است

اگر تیرے اندر خوف نہیں تو تیرے لیے سمندر بھی صحرا ہے —

اگر تو خوفزدہ ہے تو اس کی ہر موج میں تجھے مگرمچھ نظر آئے گا۔

If boldness fills your chest, the sea mirrors desert sand —

But if fear clutches your heart, each wave hides a crocodile's hand.

زمین

ہم وزن و قافیہ نظمیں

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور