وزن کے تحت کتاب
یہ صفحہ صرف وزنِ مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن (مضارع مثمن اخرب) میں آنے والی نظمیں دکھاتا ہے۔
وزنِ مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن (مضارع مثمن اخرب) میں علامہ اقبال کی کتاب پیام مشرق
ہماری طرف سے اس ظالم محبوب کو سلام کہنا کہ تو نے ایک نگاہ سے تمنا کا پورا شہر پھونک ڈالا ۔
Convey my salutation to that fire-eating Turk who set aflame with one glance a city full of longing.
علامہ اقبال » پیام مشرق » می باقی » غزل شمارهٔ 11