وزن کے تحت کتاب
یہ صفحہ صرف وزنِ فعولن فعولن فعولن فعولن (متقارب مثمن سالم) میں آنے والی نظمیں دکھاتا ہے۔
وزنِ فعولن فعولن فعولن فعولن (متقارب مثمن سالم) میں علامہ اقبال کی کتاب زبور عجم
میں تو (صرف حقیقی مالک) سلطا ن سے نگاہِ کرم کی امید رکھتا ہوں ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ سچا مسلمان ہوں اور مسلمان کبھی مٹی کے معبود نہیں بناتا(مٹی کے معبودوں کی پوجا نہیں کرتا) ۔
Of the Sultan I would take one gaze, if so I may; Muslim I; I do not make a god of clay.
علامہ اقبال » زبور عجم » غزلیات » غزل شمارهٔ 13