صفحۂ اولشعراءلغاتاوزاناصنافمترجمینصداکارہمارے بارے میںرابطہ
زندہ رود
زندہ رود

زندہ رود: فارسی شاعری کا ایک جاوداں دریا

زندہ رود فارسی شاعری کو اردو اور انگریزی تراجم، آڈیو اور ویڈیو کے ساتھ ایک پرسکون اور مستقل مطالعہ گاہ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

مزید جانیں ←
YouTubeFacebookInstagramTikTok

مرکزی راستے

صفحۂ اولتلاشہمارے بارے میںرابطہ

مزید مطالعہ

شعراءاوزاناصنافصداکارانمترجمین

لغات

لغاتزندہ رود فارسی لغتزندہ رود عربی لغت

ہر ماہ نئی نظمیں · جاری منصوبہ

© 2026 زندہ رود

  1. اوزان
  2. »مفتعلن فاعلن مفتعلن فاعلن (منسرح مطوی مکشوف)
  3. »علامہ اقبال / زبور عجم

وزن کے تحت کتاب

وزنِ مفتعلن فاعلن مفتعلن فاعلن (منسرح مطوی مکشوف) میں علامہ اقبال کی کتاب زبور عجم

یہ صفحہ صرف وزنِ مفتعلن فاعلن مفتعلن فاعلن (منسرح مطوی مکشوف) میں آنے والی نظمیں دکھاتا ہے۔

1 نظم

نظمیں

وزنِ مفتعلن فاعلن مفتعلن فاعلن (منسرح مطوی مکشوف) میں علامہ اقبال کی کتاب زبور عجم

  1. زندہ رود
  2. »اوزان
  3. »مفتعلن فاعلن مفتعلن فاعلن (منسرح مطوی مکشوف)
  4. »علامہ اقبال / زبور عجم

غزل شمارهٔ 55–مثل شرر ذره را تن به تپیدن دهم

میں ذرے کو چنگاری کی طرح تن گرم کرنے کا طریقہ دیتا ہوں ۔ اور اس بہانے میں دراصل اسے اڑنے والے پر عطا کرتا ہوں ۔ میرے کلام میں بے سوز شخص میں گرمیَ عشق پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے اور گرمیَ عشق اسے آسمان کی بلندیوں کی طرف جا نے کے طریقے بتاتی ہے ۔

Each atom’s body like a spark I set a quivering, each atom quivers through the dark and soars as on a wing.

علامہ اقبال » زبور عجم » غزلیات » غزل شمارهٔ 55

اردوEn
5 اشعار