خانہ جنگی ہی میں حضرت مرد ہیں
Poet: Akbar Allahabadi
Toggle stanza 1خانہ جنگی ہی میں حضرت مرد ہیں
11
خانہ جنگی ہی میں حضرت مرد ہیں
عیب جوئی کے ہنر میں فرد ہیں
22
اپنوں ہی کے واسطے ہیں شعلہ خو
سامنے غیروں کے بالکل سرد ہیں
Conversation
Reader comments
Add context, ask a question, or respond thoughtfully. Comments may be moderated.
Loading…

