کچھ سمجھ میں نہیں آتا یہ طلسم ہستی

Poet: Akbar Allahabadi

Rhyme: وتے

Radif: ہیں

Poetic form: Qit‘a

Toggle stanza 1
کچھ سمجھ میں نہیں آتا یہ طلسم ہستی
1

کچھ سمجھ میں نہیں آتا یہ طلسم ہستی

اس کی قدرت کے کرشمے بھی عجب ہوتے ہیں

2

جان جب خاک میں پڑتی ہے تو ہوتی ہے خوشی

خاک جب خاک میں ملتی ہے تو سب روتے ہیں

Conversation

Reader comments

Add context, ask a question, or respond thoughtfully. Comments may be moderated.

0 / 2000 characters
Loading…