کہا بقراط سے دنیا میں کیوں آیا تو اے دانا
Poet: Akbar Allahabadi
Toggle stanza 1کہا بقراط سے دنیا میں کیوں آیا تو اے دانا
11
کہا بقراط سے دنیا میں کیوں آیا تو اے دانا
کہا اس نے کہ میں لایا گیا مجھ کو پڑا آنا
22
کہا کیونکر بسر کی عمر بولا ساتھ حیرت کے
کہا کیا جانا بولا کچھ نہیں جانا یہی جانا
Zameen
Poems with the Same Metre and Rhyme
Conversation
Reader comments
Add context, ask a question, or respond thoughtfully. Comments may be moderated.
Loading…

