مل کا آٹا ہے نل کا پانی ہے

Poet: Akbar Allahabadi

Rhyme: انی

Radif: ہے

Poetic form: Qit‘a

Toggle stanza 1
مل کا آٹا ہے نل کا پانی ہے
1

مل کا آٹا ہے نل کا پانی ہے

آب و دانے کی حکمرانی ہے

2

اک ادا سے کہا مسوں نے کم آن

تیر کی مجھ میں اب روانی ہے

Conversation

Reader comments

Add context, ask a question, or respond thoughtfully. Comments may be moderated.

0 / 2000 characters
Loading…