رباعی شمارهٔ 65

عشق اور اس کی جادوگری کا مت پوچھ

Ask not of love or its enchanting guise

شاعر: علامہ اقبال

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

قافیہ: ارد

ہم وزن و قافیہ نظمیں: 2

صنف: قطعه

انگریزی ترجمہ: مخدوم حسان، ہادی حسین
Toggle stanza 1
مپرس از عشق و از نیرنگی عشق
1
مپرس از عشق و از نیرنگی عشق
بهر رنگی که خواهی سر بر آرد

عشق اور اس کی جادوگری کا مت پوچھ —

تو جو رنگ چاہے وہ اسی کو اختیار کر سکتا ہے۔

Ask not of love or its enchanting guise —

For in any shade you wish, it can arise.

2
درون سینه بیش از نقطه ئی نیست
چو آید بر زبان پایان ندارد

سینے کے اندر ہو تو یہ ایک نقطے سے زیادہ نہیں —

زبا ن پر آئے تو اس کی (داستان) کی کوئی حد نہیں۔

Within the heart, merely a speck it hides —

But once spoken, endless is the tale it provides.

زمین

ہم وزن و قافیہ نظمیں

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور