رباعی شمارهٔ 133

جہان ہست و بود (کی تخلیق) کا راز تیرے سوائے اور کوئی نہیں

The secret of creation, none but you can claim

Toggle stanza 1
ضمیر کن فکان غیر از تو کس نیست
1
ضمیر کن فکان غیر از تو کس نیست
نشان بی نشان غیر از تو کس نیست

جہان ہست و بود (کی تخلیق) کا راز تیرے سوائے اور کوئی نہیں —

صرف تو ہی اس بے نشاں (اللہ تعالیٰ ) کا نشان ہے۔

The secret of creation, none but you can claim —

You alone are the sign of the Unmarked Being's name.

2
قدم بیباک تر نه در ره زیست
به پهنای جهان غیر از تو کس نیست

راہ حیات میں دلیرانہ قدم رکھ —

اس جہان کی وسعتوں میں تیرے سوائے اور کوئی نہیں۔

Tread boldly on life's path, with fearless stride —

In the vast expanse of the world, none but you abide.

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں

ماخذ

آڈیو کا ماخذ: گنجور