رباعی شمارهٔ 103

اپنا راستہ اپنے تیشہ سے خود بنا

Carve your own path with your axe's strike

Toggle stanza 1
تراش از تیشهٔ خود جادهٔ خویش
1
تراش از تیشهٔ خود جادهٔ خویش
براه دیگران رفتن عذاب است

اپنا راستہ اپنے تیشہ سے خود بنا —

دوسروں کے بنائے ہوئے راستے پر چلنا عذاب ہے۔

Carve your own path with your axe's strike —

To walk the roads made by others is a plight.

2
گر از دست تو کار نادر آید
گناهی هم اگر باشد ثواب است

اگر تیرے ہاتھ سے کوئی نادر کام ہو جائے —

اگر وہ گناہ ہے تو بھی تجھے اس کا ثواب مل جائے گا۔

If from your hands a rare deed should arise —

Even if sinful, it bears a reward in disguise.

زمین

ہم وزن و قافیہ نظمیں

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور