رباعی شمارهٔ 52

ایک دانا بزرگ نے مجھ سے فرمایا

A sage imparted, wisdom deep and profound

شاعر: علامہ اقبال

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

قافیہ: اماست

ہم وزن و قافیہ نظمیں: 7

صنف: قطعه

انگریزی ترجمہ: مخدوم حسان، ہادی حسین
Toggle stanza 1
مرا فرمود پیر نکته دانی
1
مرا فرمود پیر نکته دانی
هر امروز تو از فردا پیام است

ایک دانا بزرگ نے مجھ سے فرمایا —

تیرا ہر آج تیرے آنے والے کل کا پیغام ہے۔

A sage imparted, wisdom deep and profound —

"Each today is a seed for tomorrow's ground."

2
دل از خوبان بی پروا نگهدار
حریمش جز به او دادن حرام است

اپنے دل کو ان بے پرواہ محبوبوں سے بچا —

دل اللہ کا آستانہ ہے، اسے کسی اور کے حوالے کرنا گناہ ہے.

Preserve your heart from carefree lovers' sway —

In its divine abode, only the Sacred should stay.

زمین

ہم وزن و قافیہ نظمیں

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور