بخش 6 - چشم را بینائی افزاید سه چیز
Trifles - Three things make your vision better
شاعر: علامہ اقبال
وزن: فاعلاتن فاعلاتن فاعلن (رمل مسدس محذوف یا وزن مثنوی)
قافیہ: ویخوش
صنف: غزل/قصیده/قطعه
اردو ترجمہ: میاں عبدالرشید
انگریزی ترجمہ: ہادی حسین
Toggle stanza 1چشم را بینائی افزاید سه چیز
11
چشم را بینائی افزاید سه چیز
سبزه و آب روان و روی خوش
تین چیزیں بینائی میں اضافہ کرتی ہیں؛ سبزہ، آب رواں اور خوبصورت چہرہ۔
Three things make your vision better: Greenery, running water and fair faces.
22
کالبد ، را فربهی می آورد
جامهٔ قز جان بی غم ، بوی خوش
بدن کو (بھی تین چیزیں ) فربہ کرتی ہیں؛ ریشمی کپڑا، بے فکری اور خوشبو۔
Three things tend to make you fatter: Silk robes, good smells and a carefree heart.
ماخذ
فارسی متن کا ماخذ: گنجور

