رباعی شمارهٔ 155

بے شک یہ جہانِ رنگ بو اس قابل ہے کہ اسے سمجھا جائے

The world of hue and fragrance is yours to discern

Toggle stanza 1
جهان رنگ و بو فهمیدنی هست
1
جهان رنگ و بو فهمیدنی هست
درین وادی بسی گل چیدنی هست

بے شک یہ جہانِ رنگ بو اس قابل ہے کہ اسے سمجھا جائے —

اس وادی میں بہت سے ایسے پھول ہیں جو اس قابل ہیں کہ انہیں چن لیا جائے۔

The world of hue and fragrance is yours to discern —

In this valley, many blossoms for you to earn.

2
ولی چشم از درون خود نبندی
که در جان تو چیزی دیدنی هست

لیکن تجھے اپنے اندرون سے آنکھ بند نہیں کرنی چاہیے —

تیرے اندر اور بھی قابلِ دید چیز موجود ہے۔

Yet close not the eye from within your core —

For within you lies a wonder to explore.

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور