رباعی شمارهٔ 157

میرا دستر خوان مرغ کے کباب سے خالی ہے

The Tulip of Sinai - 157

Toggle stanza 1
بساطم خالی از مرغ کباب است
1
بساطم خالی از مرغ کباب است
نه در جامم می آئینه تاب است

میرا دستر خوان مرغ کے کباب سے خالی ہے —

میرے جام میں قیمتی شراب بھی نہیں۔

I have no roasted fowl on which to sup; no mirror-shining wine is in my cup;

2
غزال من خورد برگ گیاهی
ولی خون دل او مشک ناب است

میرا ہرن گھاس کے پتے کھاتا ہے —

مگر اس کے دل کا خون مشک نافہ کے خون کی مانند (خوشبودار ) ہے۔

Upon green grasses grazes my gazelle, yet fragrant musk filleth his heartblood up.

زمین

ہم وزن و قافیہ نظمیں

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور