رباعی شمارهٔ 57

اے شیخ حرم! تو شاید نہیں جانتا

O Sheikh of the sanctuary! You may not know

شاعر: علامہ اقبال

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

قافیہ: ریهست

صنف: قطعه

انگریزی ترجمہ: مخدوم حسان، ہادی حسین
Toggle stanza 1
تو ای شیخ حرم شاید ندانی
1
تو ای شیخ حرم شاید ندانی
جهان عشق را هم محشری هست

اے شیخ حرم! تو شاید نہیں جانتا —

جہان عشق کا بھی ایک محشر ہے۔

O Sheikh of the sanctuary! You may not know —

There is a Judgment Day in the realm of love’s glow.

2
گناه و نامه و میزان ندارد
نه او را مسلمی نی کافری هست

مگر یہاں نہ گناہ ہے، نہ اعمال نامہ اور نہ میزان عمل —

نہ یہاں کوئی مسلم ہے نہ کافر۔

But here, there is neither sin nor deed to weigh —

No Muslim, no infidel, in love's domain to sway.

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور