زبان
وزن کے تحت کتاب
یہ صفحہ صرف وزنِ متفاعلن متفاعلن متفاعلن متفاعلن میں آنے والی نظمیں دکھاتا ہے۔
وزنِ متفاعلن متفاعلن متفاعلن متفاعلن میں علامہ اقبال کی کتاب پیام مشرق
عجم کے بتخانے کی چمک دمک میرے دل کے آنسو بھری آنچ کو نہیں پہنچتی (میرے سوز و گداز کو نہیں پہنچ سکتی) کہ محمدعربی نے ایک نگاہ میں میرا حجاز فتح کر لیا ۔