موجودہ ترقی کا انجام
Poet: Khwaja Altaf Hussain Hali
Metre: رباعی
Toggle stanza 1پوچھا جو کل انجام ترقیٔ بشر
11
پوچھا جو کل انجام ترقیٔ بشر
یاروں سے کہا پیر مغاں نے ہنس کر
22
باقی نہ رہے گا کوئی انسان میں عیب
ہو جائیں گے چھل چھلا کے سب عیب و ہنر
Zameen
Poems with the Same Metre and Rhyme
حقا کہ بلند ہے مقام اکبر
توقیع سخن ہے اب بہ نام اکبر
Ismail MeeruthiRubaʿiyatحقا کہ بلند ہے مقام اکبر
افسوس ہے بد گماں کی آزادی پر
خالق کبھی خوش نہ ہوگا بربادی پر
Akbar AllahabadiRubaʿiyatافسوس ہے بد گماں کی آزادی پر
اے بخت رسا سوئے نجف راہی کر
مجھ زار کو زائر ید اللہی کر
Mir Babar Ali AnisRubaʿiyatاے بخت رسا سوئے نجف راہی کر
Conversation
Reader comments
Add context, ask a question, or respond thoughtfully. Comments may be moderated.
Loading…

