ہمدرد ہوں سب یہ لطف آبادی ہے
Toggle stanza 1ہمدرد ہوں سب یہ لطف آبادی ہے
11
ہمدرد ہوں سب یہ لطف آبادی ہے
ہمسایہ بھی ہو شریک تب شادی ہے
22
تسکین ہے جبکہ ہو خدا پر تکیہ
قانون بنا سکیں تب آزادی ہے
Conversation
Reader comments
Add context, ask a question, or respond thoughtfully. Comments may be moderated.
Loading…

