ہے حرص و ہوس کے فن کی مجھ کو تکمیل
Toggle stanza 1ہے حرص و ہوس کے فن کی مجھ کو تکمیل
11
ہے حرص و ہوس کے فن کی مجھ کو تکمیل
غیرت نہیں میری بزم دانش میں دخیل
22
ہیں نفس کی خواہشیں بہت مجھ کو عزیز
جب چاہیں کریں خوشی سے مجھ کو وہ ذلیل
Conversation
Reader comments
Add context, ask a question, or respond thoughtfully. Comments may be moderated.
Loading…

