ہر چند کہ ہے مس کا لونڈر بھی بہت خوب
Poet: Akbar Allahabadi
Toggle stanza 1ہر چند کہ ہے مس کا لونڈر بھی بہت خوب
11
ہر چند کہ ہے مس کا لونڈر بھی بہت خوب
بیگم کا مگر عطر حنا اور ہی کچھ ہے
22
سائے کی بھی سن سن ہوس انگیز ہے لیکن
اس شوخ کے گھنگھرو کی صدا اور ہی کچھ ہے
Conversation
Reader comments
Add context, ask a question, or respond thoughtfully. Comments may be moderated.
Loading…

