خدا جانے اجل کو پہلے کس پر رحم آئے گا
شاعر: یاس یگانہؔ چنگیزی
صنف: تک بیت
Toggle stanza 1خدا جانے اجل کو پہلے کس پر رحم آئے گا
11
خدا جانے اجل کو پہلے کس پر رحم آئے گا
گرفتار قفس پر یا گرفتار نشیمن پر
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

