پہنچی یہاں بھی شیخ و برہمن کی کشمکش
شاعر: یاس یگانہؔ چنگیزی
صنف: تک بیت
Toggle stanza 1پہنچی یہاں بھی شیخ و برہمن کی کشمکش
11
پہنچی یہاں بھی شیخ و برہمن کی کشمکش
اب مے کدہ بھی سیر کے قابل نہیں رہا
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

