شکر پردے ہی میں اس بت کو حیا نے رکھا
شاعر: شیخ محمد ابراہیم ذوقؔ
صنف: تک بیت
Toggle stanza 1شکر پردے ہی میں اس بت کو حیا نے رکھا
11
شکر پردے ہی میں اس بت کو حیا نے رکھا
ورنہ ایمان گیا ہی تھا خدا نے رکھا
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

