بوسہ جو رخ کا دیتے نہیں لب کا دیجئے
شاعر: شیخ محمد ابراہیم ذوقؔ
صنف: تک بیت
Toggle stanza 1بوسہ جو رخ کا دیتے نہیں لب کا دیجئے
11
بوسہ جو رخ کا دیتے نہیں لب کا دیجئے
یہ ہے مثل کہ پھول نہیں پنکھڑی سہی
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

