حق نے تجھ کو اک زباں دی اور دیئے ہیں کان دو
شاعر: شیخ محمد ابراہیم ذوقؔ
صنف: تک بیت
Toggle stanza 1حق نے تجھ کو اک زباں دی اور دیئے ہیں کان دو
11
حق نے تجھ کو اک زباں دی اور دیئے ہیں کان دو
اس کے یہ معنی کہے اک اور سنے انسان دو
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

