شیخ غلام ہمدانی مصحفیؔ

شاعر

شیخ غلام ہمدانی مصحفیؔ

1751 — 1824عیسوی

شیخ غلام ہمدانی مصحفیؔ کلاسیکی اردو کے کثیر التصانیف شاعر اور میر تقی میرؔ کے ہم عصر تھے۔ ان کی ادبی زندگی دہلی اور لکھنؤ کے شعری حلقوں سے وابستہ رہی۔ حیدر علی آتشؔ ان کے شاگردوں میں شامل تھے۔

مصحفیؔ کی غزل میں ذاتی احساس اور گفتگو کی سی روانی ملتی ہے۔ شاعری کے علاوہ ان کے تذکرے بھی اس عہد کی ادبی زندگی کو سمجھنے کا اہم ذریعہ ہیں۔

کلام

صنف

اصناف

وزن

اوزان